: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 15 اکتو بر ۔ عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے ا سٹیٹ اہلیتی ٹسٹ بر ا ئے تلنگا نہ و آ ند ھر ا پر دیش 4 جنو ری 2015 کو منعقد کر نے کا اعلا ن کیا ہے ۔ اس ٹسٹ کا مشتر کہ ا نعقا د عمل میں
آ ئے گا ر یا ست کی تقسیم کے با و جو د۔ 27 مضا مین میں سیٹ کا انعقا د عمل میں آ ئے گا ۔ آ ن لا ئن در خوا ستیں 10 اکتو بر تا 31 اکتو بر تک قبو ل کی جا ئیں گی ۔ اسسٹنٹ پر و فیسر لکچر رس اور ر ا ست تقر را ت کے خوا ہشمندو ں کیلئے سیٹ 2014 ا چھا مو قع ہے۔